امریکا کا ایران سے آئندہ ہفتے دوبارہ جوہری مذاکرات شروع کرنے کا پلان
امریکا ایران جوہری مذاکرات کی تیاری، عباس عراقچی سے ملاقات کا منصوبہ
امریکا ایران کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ جوہری مذاکرات شروع کرنے کے بارے میں سوچنے لگا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ نے دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے مشرقِ وسطیٰ میں نمائندہ خصوصی اسٹیو وِٹکوف آئندہ ہفتے اوسلو میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کریں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق ملاقات کے حوالے سے حتمی تاریخ طے نہیں ہوئی ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران نے خبر کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں کی ہے۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی دفترِ خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات تب تک نہیں ہو سکتے جب تک وہ دھوکا دینا نہیں چھوڑ دیتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مشرق وسطیٰ
امریکی اخبار
جوہری مذاکرات
امریکی نیوز ویب سائٹ
ایرانی دفترِ خارجہ اسماعیل بقائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.