خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو کرفیو کا اعلان
شمالی وزیرستان میں کرفیو کا اعلان، سیکیورٹی اقدامات سخت
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو کرفیو کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں کل (ہفتہ کو) صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق کرفیو کے دوران تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل میں بھارتی پراکیسز دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا پتہ لگایا۔ یکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج مارے گئے، دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی فورسز
پاک فوج
ضلعی انتظامیہ
شمالی وزیرستان
شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر
ہفتہ کو کرفیو کا اعلان
بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج
بھاری مقدار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.