بارشوں سے ڈیم بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ دوگنا ہوگیا
بارشوں سے ڈیم بھرنے لگے، قابل استعمال پانی دوگنا
پری مون سون بارشوں کے باعث ڈیم بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 15 روز کے دوران 35 لاکھ 60 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوگیا۔ حالیہ بارشوں کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، ڈیمز بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق 15 دن میں قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 35 لاکھ 60 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوگیا، ۔ قابل استعمال پانی کا ذخیر 73 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا۔ حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 66 فٹ بلند ہونے کے بعد 1520 فٹ پر آگئی،۔ منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 4 لاکھ 90 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوا جو 30 لاکھ 19 ہزار ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں آج پانی کی سطح 1168 فٹ ہے، 1242 فٹ پر منگلا ڈیم مکمل بھر جاتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پری مون سون بارشوں
بارشوں سے ڈیم بھرنے لگے،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.