ای سی او سربراہی اجلاس میں تمام ممالک نے ایران کیلئے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی: ایرانی صدر
ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ای سی او کا متفقہ مؤقف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) سربراہی اجلاس میں تمام ممالک نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقتصادی تعاون تنظیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنظیم ہمسائیگی اور سفارتکاری کے حوالے سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے ای سی او کے حوالے سے مزید کہا کہ ایک ساتھ مل کر تجارت، ڈیجیٹل اینوویشن، سیاحت، ٹرانزٹ کے معاملات میں کافی کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی سرزمین پر وسیع پیمانے پر 12 دن تک جاری رہنے والے حملوں میں جوہری تنصیبات کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ، ان حملوں میں ہمارے 900 سے زائد شہری شہید ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مسعود پزشکیان
ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ای سی او سربراہی اجلاس
ایرانی سرزمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.