افغان فضائی حدود نظر انداز، وزیراعظم دورہ آذربائیجان مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے
افغان فضائی حدود نظر انداز کرنے پر وزیراعظم کا طویل سفر
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے واپس لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے 2 روزہ دورہ آذربائیجان پر جاتے اور وطن واپس آتے ہوئے افغانستان کی فضائی حدود کو نظر انداز کرکے طویل راستہ اختیار کیا۔ شہباز شریف خصوصی طیارے میں رات گئے لاہور پہنچے۔ گزشتہ روز وزیراعظم کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے روانہ ہوکر تاجکستان ترکمنستان کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے باکو پہنچا۔ جمعہ کو وزیراعظم باکو سے آذربائیجان کے شہر فضولی پہنچے اور رات کو وطن واپس روانہ ہوئے۔ خصوصی طیارے نے کابل فلائٹ انفارمیشن ریجن کو نظر انداز کیا اور گزشتہ روز کے روٹ سے واپس آیا۔ افغانستان کی فضائی حدود نظر انداز کرنے سے طیارے کو طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
خصوصی طیارے
آذربائیجان
افغان فضائی حدود نظر انداز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.