اسرائیلی فوج کی یمن میں 3 بندرگاہوں اور پاور پلانٹ پر بمباری، حوثیوں نے بھی میزائل داغ دیے
اسرائیلی فوج کی یمن میں بمباری، حوثیوں کا جوابی حملہ
اسرائیلی فوج نے یمن کے حوثی کنٹرول والے علاقوں میں 3 بندرگاہوں اور ایک پاور پلانٹ پر بمباری کی ہے۔ ، جس کے جواب میں حوثی باغیوں نے اسرائیلی علاقے کی طرف مزید میزائل داغے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ گزشتہ روز اس نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع الحدیدہ، راس العیسیٰ اور الصلیف کی بندرگاہوں کے علاوہ راس کتیب کے پاور پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج کا کہنا تھا کہ اس نے گیلیکسی لیڈر نامی جہاز پر نصب ایک ریڈار سسٹم کو بھی نشانہ بنایا۔ ، جو حوثیوں کے قبضے میں ہے اور اب تک الحدیدہ کی بندرگاہ پر کھڑا ہے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
جانی نقصان
اسرائیلی فوج
حوثی کنٹرول
پاور پلانٹ پر بمباری
حوثیوں نے بھی میزائل داغ دیے
صہیونی فوج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.