چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات کا غلط تاثر دیا جا رہا ہے: ترجمان
الیکشن کمیشن: چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات کا غلط تاثر بے بنیاد ہے
چیف الیکشن کمشنر کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کو غلط رنگ دیا جارہا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے ترجمان نے ادارے پر لگائے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے سیاسی رابطوں کو ضابطے کے مطابق قرار دیتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے چیف الیکشن کمشنر کی حالیہ ملاقات کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ ، الیکشن کمیشن کے تمام فیصلے آئین و قانون کے مطابق کیے جاتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارہ کسی دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آتا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے چیف الیکشن کمشنر کی حالیہ ملاقات کو غلط رنگ دیا جا رہا ہے۔ ، جب کہ ماضی میں بھی کئی سیاسی و آئینی شخصیات، بشمول سابق صدر مملکت عارف علوی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سے اسی نوعیت کی ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان
چیف الیکشن کمشنر
اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان
ترجمان الیکشن کمیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.