ایران سے مذاکرات طے کرلیے، مناسب وقت پر پابندیاں اٹھا لوں گا: ٹرمپ
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات اور پابندیاں اٹھانے کا عندیہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کی میزبانی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران سے مذاکرات طے کر لیے ہیں۔ ، کسی مناسب وقت پر ایران پر سے پابندیاں اٹھالوں گا۔ ، ٹرمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے کے متنازع منصوبے میں پیش رفت کا بھی اشارہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی وائٹ ہاؤس میں عشائیے پر ملاقات ہوئی۔ ، اس موقع پر صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا میں کئی جنگیں روکنے کا ذکر کیا۔ ، انہوں نے کہا کہ تجارت کے نام پر دونوں ممالک نے جنگ روکی۔ ، پاکستان اور بھارت دونوں کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ ایران مذاکرات کیلئے تیار ہے، ہم نے ایران کے ساتھ مذاکرات کا شیڈول بنایا ہے۔ ، دنیا میں جنگیں رکوانے کیلئے مسلسل کوششیں کررہا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وائٹ ہاؤس
ٹرمپ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.