اسرائیل نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی مگر میں بچ گیا؛ ایرانی صدر کا انکشاف
ایرانی صدر پر اسرائیل کا قاتلانہ حملہ: ٹکر کارلسن کو دیا گیا سنسنی خیز انٹرویو
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے انہیں قتل کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ ایرانی صدر نے یہ دعویٰ معروف امریکی تجزیہ کار اور سابق ٹی وی میزبان ٹکر کارلسن کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔ ٹکر کارلسن نے صدر ایران سے براہ راست سوال کیا کہ کیا انہیں لگتا ہے کہ اسرائیل نے ان کی جان لینے کی کوشش کی تھی؟ اس سوال کے جواب میں صدر پزشکیان نے صاف لفظوں میں کہا ’’جی ہاں، اسرائیل نے کوشش کی لیکن ناکام رہا‘‘۔ انہوں نے مزید کہا ’’میرا ایمان ہے کہ زندگی اور موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے اور قوم کے لیے جان قربان کرنے کو تیار ہوں۔ جب کہ ہماری حکومت کا ہر فرد ملک کے دفاع میں اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہے‘‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
اسرائیل
اسرائیلی حکومت
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
ایرانی صدر کا انکشاف
صدر ایران
براہ راست
تبصرے
Please keep the discussion respectful.