کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکارسزا کیلئے تیار رہیں: وزیر صحت پنجاب
کرپشن میں ملوث افسران کو سزا کی وارننگ: وزیر صحت پنجاب
پنجاب کے وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ صحت کی سہولتوں میں روڑے اٹکانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ ، غفلت، کام چوری اور کرپشن میں ملوث افسران اور اہلکار سخت سزا کے لیے تیار رہیں۔ وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر نے لاہور میں پاک پتن ڈسٹرکٹ اسپتال کے معاملے پر اجلاس کی صدارت کی ۔ جس میں محکمۂ صحت میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں صحت کی سہولتوں میں روڑے اٹکانے والوں کے ساتھ بھی سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیرِ صحت کا کہنا تھا کہ مریضوں کی فلاح اولین ترجیح ہے۔ ، بلا معاوضہ ادویات کی فراہمی میں تعطل، کمی یا کوتاہی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
abc news
google news
اجلاس کی صدارت
وزیر صحت پنجاب
وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر
کرپشن میں ملوث افسران
سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
ادویات کی فراہمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.