افغانستان سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے8 دہشتگرد ہلاک
افغانستان سے دہشتگردوں کی دراندازی ناکام، 8 ہلاک
پشاور: افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے سرحدی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش پر سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے تحصیل لوئی ماموند میں کارروائی کی جس دوران سرحد سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق لوئی ماموند کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
دہشتگردوں
سکیورٹی فورسز
سرحدی علاقے
8 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی سخت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.