صدر زرداری کے خلاف قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں: نیئر بخاری
صدر زرداری کے خلاف قیاس آرائیاں، نیئر بخاری نے وضاحت دے دی
اسلام آباد: پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے صدر زرداری کے خلاف قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہا کہ صدر آصف زرداری اس ملک کے منتخب صدر ہیں،۔ ان کے خلاف قیاس آرائیوں میں کوئی حقیقت نہیں،قیاس آرائیاں کرنے والوں کو آئین اور قانون کی سمجھ ہی نہیں ہے۔ ، پیپلز پارٹی کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں چل سکتی۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی ارکان کے پاس آئین میں وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کو ہٹانے کا حق موجود ہے۔ ،کسی وزیراعلیٰ کو عدم اعتماد کے ذریعےہٹانے سے نظام غیرمستحکم نہیں ہوتا۔ نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہورہی، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین ہی نہیں رکھتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی کابینہ
صدر زرداری
پیپلز پارٹی
نیئر بخاری
پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین
وزیراعظم یا وزیراعلیٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.