کراچی: سانحہ لیاری کے بعد مخدوشعمارتوں کو گرانے پر کام شروع
کراچی میں مخدوش عمارتوں کی مسماری تین روز میں مکمل ہوگی
سانحہ لیاری کے بعد انتظامیہ جاگ گئی۔ علاقے میں مخدوش عمارتوں کو گرانے پر کام شروع کردیا گیا۔ گرنے والی عمارت سے ملحہ دو بلڈنگز کی مسماری دوپہر دو بجے سے شروع ہوگی۔ مخدوش عمارتوں کے رہائشی سامان نکالنے میں مصروف ہیں۔ ایس بی سی اے حکام کے مطابق دونوں مخدوش عمارتوں کی مسماری کا عمل تین سے چار روز میں مکمل ہوجائے گا۔ مزدوروں کے ذریعے عمارت کو توڑا جائے گا۔ واضح رہے کہ کراچی کا اولڈ سٹی ایریا مخدوش عمارتوں کا جنگل ہے۔ صرف لیاری میں 107 عمارتیں رہائش کے قابل نہیں ۔ شہر میں اب بھی 588 مخدوش عمارتیں موجود ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
کام شروع
سانحہ لیاری
مخدوش عمارتوں
مزدوروں
اولڈ سٹی ایریا
588 مخدوش عمارتیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.