آئندہ سال کے حج کیلئے رجسٹریشن کا عمل آخری مرحلے میں داخل، صرف ایک دن باقی
حج 2026 رجسٹریشن کا عمل آخری مرحلے میں، صرف ایک دن باقی
وزارت مذہبی امور کے مطابق آئندہ سال 2026ء کے حج کے لیے لازمی رجسٹریشن میں ایک روز باقی ہے۔ ، اب تک 2 لاکھ سے زائد عازمین نے رجسٹریشن مکمل کرالی ہے۔ ، جبکہ بدھ 9 جولائی کو رجسٹریشن کی آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا ہے کہ حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس نہیں لی جا رہی اور یہ عمل ملک بھر کے 15 نامزد بینکوں میں جاری ہے۔ اس کے علاوہ عازمین گھر بیٹھے آن لائن بھی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ وزارت کے مطابق رجسٹریشن لازمی ہے، اور صرف وہی افراد حج کے اہل تصور ہوں گے۔ جنہوں نے مقررہ وقت میں اپنی درخواست جمع کروائی ہوگی۔ رجسٹریشن کے بعد درخواست گزار سرکاری یا نجی حج اسکیم کا انتخاب کر سکیں گے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزارت مذہبی امور
ترجمان
حج کیلئے رجسٹریشن
سرکاری یا نجی حج اسکیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.