پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر، کوئی نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ، کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرسکتا۔ الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور ڈکلیئرڈ ایٹمی طاقت ہے۔ ، پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں اور موجودہ علاقائی توازن پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ بھارت نے دہشتگردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر پاکستان کیخلاف اپنایا ہوا ہے۔ ، بھارت کے یہ مذموم عزائم ملکی سلامتی بالخصوص بلوچستان کو غیرمستحکم کرنے کی منظم سازش ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
بلوچستان
بھارت
ڈی جی آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
الجزیرہ ٹی وی کو خصوصی انٹرویو
ریاستی پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.