صدر کی تبدیلی یا صحت سے متعلق باتیں صرف افواہیں ہیں: یوسف رضا گیلانی
یوسف رضا گیلانی کا افواہوں کی تردید، ٹڈاپ مقدمات سے بریت کے بعد اہم بیان
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھی صدرمملکت کی تبدیلی یا ان کی صحت سے متعلق باتوں کو افواہ قرار دے دیا۔ آج اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ یوسف گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس کے 9 مقدمات میں بری کردیا۔ ایف آئی اے نے ٹڈاپ میگا کرپشن کے 26 مقدمات درج کیے تھے ۔ جن میں سے 9 مقدمات میں یوسف رضا گیلانی پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت کاحصہ نہ بننے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے کیا تھا اور سی ای سی چاہے تو فیصلہ واپس لے سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر مملکت آصف زرداری کی تبدیلی یا ان کی صحت سے متعلق باتین صرف افواہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیپلزپارٹی
صدر مملکت آصف زرداری
یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
صدر کی تبدیلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.