پی ٹی آئی حکومت سے نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے: رانا ثناءاللّٰہ
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ سے بات پر زور دے رہی ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے نہیں، اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی شروع سے یہی کوشش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات سیدھی ہوجائے، پی ٹی آئی سیاسی مذاکرات کرنا ہی نہیں چاہتی ان سے کیا بات کریں۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں مذاکرات میں ان کی رہائی کی بات نہ کی جائے، وہ تو کہتے ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہو۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پہلے خود ہی 5 اگست کے احتجاج کا کہا تھا اب خود ہی 90 دن کا پروگرام دے دیا ہے، اگر وہ پُرامن رہیں گے تو ٹھیک ہے ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسٹیبلشمنٹ
مسلم لیگ ن
رانا ثناءاللہ
پی ٹی آئی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.