پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، 16 جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات ساڑھے 6 روپے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر قیمت 5 روپے27 پیسے جبکہ پیٹرول فی لیٹر 6 روپے 60 پیسے تک مہنگا ہو سکتا ہے۔آئل انڈسٹری نے مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بھجوا دی، اوگرا پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ کل حکومت کو بھجوائے گا۔ وزارت خزانہ، وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کریگی۔قیمتوں میں ردوبدل عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے تناسب سے کیا جائے گا تاہم وفاقی حکومت صوابدیدی اختیارات کے تحت قیمتیں کم یا زیادہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
India
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
google news
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
قیمتوں میں بڑے اضافے
پیٹرول بم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.