چیف جسٹس کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
چیف جسٹس کا اقدام: غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی ملے گی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری برانچ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں بار ایسوسی ایشنز اور لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا گیا۔ اور انصاف کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے ادارہ جاتی روابط مضبوط کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں بلوچستان ہائی کورٹ، سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چیف جسٹس نے ہر صوبے میں لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے نمائندوں کی تعیناتی کا اعلان کیا جو ضلعی بارز میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
سپریم کورٹ
چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی
مفت قانونی نمائندگی فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.