اخبارات میں اشتہارات کے ذریعے ملک ریاض اور دیگر ملزمان کی طلبی کا نوٹس جاری
ملک ریاض کی طلبی کا نوٹس، 15 جولائی کی ڈیڈلائن مقرر
احتساب عدالت کراچی نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض، ان کے بیٹے علی ریاض اور داماد زین ملک سمیت دیگر ملزمان کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کے معاملے میں اہم اقدام اٹھا لیا۔ عدالت نے اخبارات میں اشتہارات کے ذریعے ملزمان کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔ جس میں انہیں 15 جولائی تک عدالت میں پیش ہو کر اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے خصوصی پبلک پراسیکیوٹر نے ڈی جی نیب کراچی کی جانب سے جاری کردہ جائیداد ضبط کرنے کے حکم نامے کی توثیق کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ نیب حکام کے مطابق، ملک ریاض اور دیگر ملزمان کے خلاف بحریہ ٹاؤن کراچی کے لیے سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزامات پر ریفرنس زیر سماعت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
احتساب عدالت
نیب حکام
قومی احتساب بیورو
طلبی کا نوٹس جاری
اخبارات میں اشتہارات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.