زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان،ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
زائرین کی سہولت: سہ ملکی ورکنگ گروپ کا قیام
ایران میں زائرین کے مسائل کے حل کیلئے سہ ملکی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ جس دوران زائرین کی سہولت کیلئے پاکستان،ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اور ایران اور عراق جانےوالےزائرین کی سہولت کیلئےہرممکن اقدام پراتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ایران اورعراق جانے والے زائرین ہمارے لئے بہت اہم ہیں۔ ، ایران اور عراق جانے والے زائرین کو مزید سہولت ملے گی، پاکستان نے ایران پر حملے کی مذمت اور حق دفاع کی حمایت کی۔ ، جنگ کے دوران پاکستانی عوام ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے رہے۔ وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ پاکستان اور ایران بھائی ہیں اور ہمیشہ بھائی رہیں گے۔ ، زائرین گروپ آرگنائزر کے تحت ہی عراق جا سکیں گے، آرگنائزرگروپ زائرین کی وطن واپسی کے ذمہ دارہوں گے۔ ، زائرین گروپ آرگنائزر کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیاہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر داخلہ
زائرین
تفصیلات
رکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ
زائرین گروپ آرگنائزر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.