اپوزیشن کا حق تسلیم کیا، ہاؤس کی حرمت پر جو طے ہوگا لکھ کر ہوگا: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کا حق تسلیم کیا، فیصلے تحریری ہوں گے
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپوزیشن کا حق تسلیم کیا ہے اب ہاؤس کی حرمت کے حوالے سے جو بھی طے ہوگا لکھ کر ہوگا۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ اسپیکر نے سوال اٹھنے پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے اور رولز کے تحت اپوزیشن کے ارکان کو معطل کیا گیا۔ ، اسپیکر نا اہلی کا فیصلہ نہیں کرتا تو 30 دن بعد معاملہ الیکشن کمیشن چلا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی آئے، اسے اچھا اقدام کہتا ہوں، احمد خان بھچر نے کہاکہ موقع دیں تاکہ وکلا سے تیاری کرکے معاملہ حل کریں۔ ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دونوں جماعتوں کا اتفاق ہوگیا ہے، اب پنجاب اسمبلی میں دونوں طرف سے حقوق برابر ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صحافیوں
غیر رسمی گفتگو
اسپیکر پنجاب اسمبلی
ملک احمد خان
اپوزیشن اراکین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.