آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار
چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا فیصلہ واپس؟ آئی ایم ایف کے خدشات سامنے آگئے
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے جیسے اقدامات سے7 ارب ڈالر قرض پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ چینی کی درآمد فوڈ ایمرجنسی کے تحت کی جا رہی ہے ۔ تاہم آئی ایم ایف نے درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی حکومتی وضاحت مسترد کر دی۔ ، پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے صورت حال پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے تحفظات کے بعد حکومت نے چینی کی درآمد پر دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ نجی شعبے کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لینے پر بھی غور جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ
نجی شعبے
تحفظات کا اظہار
حکومتی وضاحت
چینی کی درآمد
ٹیکس چھوٹ واپس
7 ارب ڈالر قرض
تبصرے
Please keep the discussion respectful.