برطانیہ نے پاکستانیوں کےلیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
ای ویزا کا آغاز: پاکستانی شہریوں کے لیے برطانیہ جانا مزید سہل ہوگیا
برطانیہ نے پاکستانی طلبا اور پیشہ ور افراد کےلیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آج سے برطانیہ جانے والے زیادہ تر طلبا اور پیشہ ور افراد کو پاسپورٹ پر اسٹیکر ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق ای ویزا کسی فرد کی برطانیہ میں امیگریشن کی اجازت اور اس سے منسلک شرائط کا آن لائن ریکارڈ ہوتا ہے۔ ، جسے یو کے ویزا اینڈ امیگریشن کے اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرکے دیکھا جا سکتا ہے۔ ای ویزا بارڈر اینڈ امیگریشن سسٹم کا ایک جدید نظام ہے، یہ نظام پہلےہی کامیابی سے آزمودہ ہے اور لاکھوں افراد مخصوص امیگریشن راستوں پر اسے استعمال کررہے ہیں۔ فزیکل دستاویز سے ای ویزا پر منتقل ہونے سے کسی فرد کے امیگریشن اسٹیٹس یا برطانیہ میں داخلے یا قیام کی شرائط پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستانیوں
برطانیہ
برطانوی ہائی کمشنر
ای ویزا
نئی سہولت کا آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.