یکم جنوری سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے: وزیر داخلہ کا اعلان
2026 سے زائرین کا انفرادی سفر عراق بند، صرف گروپ آرگنائزرز کے ذریعے اجازت
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026 سے پاکستانی زائرین انفرادی طور پر عراق نہیں جا سکیں گے۔ ، وہ صرف زائرین گروپ آرگنائزرز کے ذریعے ہی عراق جا سکیں گے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے یہ اعلان پیر کو تہران میں پاکستان، ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ کی مشترکہ کانفرنس کے موقع پر کیا۔ کانفرنس میں تینوں ملکوں نے ایران اور عراق جانے والے زائرین کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدام پر اتفاق کیا او زائرین کی سہولت کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ ہوا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ یکم جنوری 2026 کے بعد صرف وہی لوگ انفرادی طور پر عراق جا سکیں گے۔ جنہیں عراقی سفارتخانہ خصوصی ویزا جاری کرے گا۔ صرف زائرین گروپ آرگنائزرز کے ذریعے ہی عراق جا سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیرداخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
وزیر داخلہ کا اعلان
تینوں ملکوں
عراقی سفارتخانہ
زائرین گروپ آرگنائزرز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.