پاکستان ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان
پاکستان ریلوے کی جدید بزنس ٹرین 19وزیر اعظم جولائی کو لاہور سے روانہ ہوگی
پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور سٹیشن پر کریں گے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان پہلے سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو اَپ گریڈ کیا گیا ہے جو 28 نئی ڈیجیٹل چائنیز کوچز پر مشتمل ہو گی۔ ، جدید بزنس ٹرین میں مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کردہ ڈائننگ کار شامل ہو گی۔ ٹرین کے کرایہ میں اضافہ کیا جائے گا یا نہیں اس حوالے سے ریلوے حکام کی جانب سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ پاکستان ریلویز اپنے نظام کو بھی جدید کر رہی ہے۔ اس حوالے سے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ اور لائیو ٹریکنگ ایپ کو مزید اپ گریڈ کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر اعظم شہباز شریف
ریلوے حکام
پاکستان ریلویز
28 نئی ڈیجیٹل چائنیز
بزنس ٹرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.