پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد؛ آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش
پاکستان کی فوڈ ایمرجنسی مسترد، آئی ایم ایف کو 7 ارب ڈالر پروگرام پر تحفظات
آئی ایم ایف نے پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی کا مؤقف مسترد کردیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پاکستان کی 7 ارب ڈالر پروگرام کی خلاف ورزی پر تشویش ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد پر تمام ٹیکسز معاف کر دیے ہیں۔ ، جس پر آئی ایم ایف کی جانب سے ناراضی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کا ’’فوڈ ایمرجنسی‘‘ کا مؤقف مسترد کردیا ہے، اور اسے وعدوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چینی برآمد کی اجازت کے بعد قیمت پہلی بار 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی۔ وزارت خزانہ اور ایف بی آر نے چینی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی مخالفت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے وزارت خزانہ کی مخالفت کے باوجود سمری منظور کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئی ایم ایف
ذرائع
خلاف ورزی
فوڈ ایمرجنسی
پاکستان کی ’فوڈایمرجنسی‘ مسترد
وعدوں کی کھلی خلاف ورزی
چینی برآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.