حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری 2 سے 3 ماہ میں مکمل کرنےکا ہدف مقرر
پی آئی اے کی نجکاری: حکومت کا 2 سے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف
اسلام آباد: حکومت نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری آئندہ 2 سے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اب تک 5 پارٹیوں نے ائیرلائن کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ جن میں سے 4 کو اسکروٹنی کمیٹی نے جانچ پڑتال کے لیے اہل قرار دیا ہے۔ ان شارٹ لسٹڈ بولی دہندگان کو منگل کے روز پی آئی اے کے مالیاتی اور عملیاتی ریکارڈ تک رسائی دے دی گئی ہے۔ اس حوالے سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کی صدارت میں ہونے والے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس کو نجکاری کمیشن کے سیکرٹری عثمان باجوہ نے بریفنگ دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
google news
پی آئی اے
پی آئی اے کی نجکاری
قومی ائیرلائن
اسکروٹنی کمیٹی
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.