چینی کی قیمت پر حکومت اور شوگر ملز کے مذاکرات بے نتیجہ ختم
چینی کی قیمت پر مذاکرات ناکام، حکومت اور شوگر ملز میں اتفاق نہ ہو سکا
چینی کی ریٹیل قیمت کے تعین پر حکومت اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، جب کہ مارکیٹ میں قیمتیں بدستور بلند سطح پر برقرار ہیں۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) اور وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کے درمیان چینی کی ریٹیل قیمت پر منگل کے روز ہونے والے مذاکرات کسی واضح نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے۔ جب کہ مارکیٹ میں قیمتیں بدستور بلند سطح پر برقرار ہیں۔ذرائع کے مطابق، حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ تاہم ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ چینی کی قیمت 170 روپے فی کلو کے قریب رکھی جائے۔ پی ایس ایم اے کے چیئرمین نے یقین دہانی کروائی کہ قیمتیں ایک یا دو روز میں کم ہو جائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
مذاکرات
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
قومی غذائی تحفظ
چینی کی ریٹیل قیمت
پی ایس ایم اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.