نوکری کیلئے بیرون ملک جانیوالوں کا انشورنس کیلئے رجسٹر ہونا لازمی ہے، ڈائریکٹر بی آئی او ای
بیرون ملک ملازمت کیلئے انشورنس رجسٹریشن لازمی قرار
ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ چوہدری طیب نے واضح کیا ہے کہ بیرون ملک کام کیلئے جانے والوں کا انشورنس کیلئے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ میں رجسٹر ہونا لازم ہے۔ ، 2021ء سے اب تک سمندر پار پاکستانیوں کے مزدوری کے دوران اموات کے 2900 کلیم کلیئر کیے جاچکے ہیں۔ اسلام آباد میں نمائندہ سماء عمر آصف سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ چوہدری طیب نے کہا کہ سالانہ 7 سے 8 لاکھ افراد کو پروٹیکٹر لگا کر دیتے ہیں۔ ، بیرون ملک کام کیلئے جانیوالوں کا انشورنس کیلئے بی آئی او ای میں رجسٹر ہونا لازم ہے۔ ، انشورنس پریمیئر ڈھائی ہزار روپے کا صرف ایک مرتبہ ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ 2021ء سے اب تک سمندر پار پاکستانیوں کے مزدوری کے دوران اموات کے 2900 اور زخمیوں کے 900 کلیم کلیئر کئے جاچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بیرون ملک
.سمندر پار پاکستانیوں
ڈائریکٹر بی آئی او ای
چوہدری طیب
مزدوری
ڈائریکٹر جنرل بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.