پابندی کے خاتمے کے فیصلے سے پی آئی اے کی ویلیو بڑھے گی، خواجہ آصف
خواجہ آصف: پابندی کے خاتمے سے پی آئی اے کی ویلیو بڑھے گی
وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی کے خاتمے پر کہا ہے کہ فیصلے سے نجکاری میں قومی ایئرلائن کی ویلیو بڑھے گی۔ ، بانی پی ٹی آئی نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا، پابندی اوورسیز کیلئے بڑا صدمہ تھی، ہمارے پائلٹس کی حیثیت مجروح ہوئی، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو برطانیہ میں آپریٹ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ ، پی ٹی آئی حکومت میں اپنے ہی ادارے پر الزام لگایا گیا، بین الاقوامی ریگولیٹرز کو قومی ایئرلائن پر پابندی لگانے کی دعوت دی گئی۔ ، غلام سرور نے ریاست کیخلاف جرم کیا، آج تک وضاحت نہیں دی، بانی پی ٹی آئی پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
خواجہ آصف
بانی پی ٹی آئی
پریس کانفرنس
اسلام آباد
پی ٹی آئی حکومت
وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ آصف
غلام سرور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.