قلات میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی
قلات میں مسلح حملہ، مسافر بس نشانہ، جاں بحق اور زخمی افراد کی تفصیلات جاری
بلوچستان کے ضلع قلات کے قریب مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی جب قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد نامعلوم ملزمان فرار ہو گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ابتک 3 لاشیں اور 5 زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔ دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بلوچستان
پولیس ذرائع
قومی شاہراہ
قلات
پولیس اور سیکیورٹی فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.