سپریم کورٹ میں کیس کے عدالتی دستاویزات چوری، کورٹ ایسوسی ایٹ کا انکشاف
کراچی سے اسلام آباد بھیجے گئے عدالتی کاغذات چوری، نئی درخواست جمع کرانے کی ہدایت
سپریم کورٹ میں جاری کیس کے عدالتی دستاویزات چوری ہوگئے،۔ کورٹ ایسوسی ایٹ سپریم کورٹ نے کیس کے فریق کو دستاویزات چوری ہونے سے آگاہ کردیا۔ کورٹ ایسوسی ایٹ کا کہناتھا کہ دستاویزات کو کوریئر سروس سے اسلام آباد بھیجا جارہاتھا۔ کوریئر سروس کی گاڑی دوران سفر چوری ہوگئی، گاڑی چوری ہونے کی صورت میں آپ کے عدالتی دستاویزات بھی چوری ہوگئے ہیں،۔ آپ جلد از جلد نئی درخواست عدالت میں جمع کروائیں۔ دستاویزات کراچی رجسٹری سے اسلام آباد بھیجے جا رہے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
دستاویزات
کوریئر سروس
عدالتی دستاویزات
عدالتی دستاویزات بھی چوری
گاڑی چوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.