وزارتوں کی کارکردگی، تادیبی کارروائی سے نہیں بچیں گے: شہباز شریف
ہر 2 ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، جھوٹا تاثر پیدا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شاباش دی جائے گی۔ ، کمی کوتاہی کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ضرورت پڑنے پر تادیبی کارروائی بھی ہوگی، کسی کو جھوٹا تاثر پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کہا کہ محرم الحرام کی مجالس کے پرامن انعقاد پر پوری پاکستان قوم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزیر داخلہ محسن کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کا پر امن ماحول میں انعقاد وفاقی وزیرداخلہ،صوبائی اور آزادکشمیرکی حکومتوں کے بہترین انتظامات سے ممکن ہوا۔ ، قومی وحدت، اتحاد اور بھائی چارے سے ہی امید افزا صورتحال بنی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی وزیرداخلہ
محرم الحرام
قومی وحدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.