پنجاب میں طوفانی بارشیں: 33 اموات اور 170 سے زائد زخمی
پنجاب میں بارشوں سے 33 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی؛ کئی شہروں میں ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے مختلف علاقوں میں حالیہ طوفانی بارشوں میں 33 افراد کے جاں بحق ہونے اور 170 سے زائد شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد پنجاب کے مخلتف علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق راولپنڈی، چکوال اور گرد و نواح میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے- ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب واسا، طیب فرید کی ہدایت پر تمام واسا فیلڈ ٹیمیں متحرک ہیں۔پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں مون سون کا سسٹم موجود ہے جب کہ لاہور شہر میں اج بھی کہیں ہلکی ہو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری تک جانے کے امکان ہیں، بارش کے پیش نظر واسا، ایل ڈبلیو ایم سی، بلدیہ عظمی اور محکمہ ہاؤسنگ کے افسران و ملازمین الرٹ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
بارشوں
طوفانی بارشوں
ایمرجنسی نافذ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.