امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق معلومات نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
امریکی صدر کے دورہ پاکستان کی تردید، دفتر خارجہ لاعلم
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ممکنہ دورہ پاکستان کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔برطانوی خبرایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق معلومات نہیں۔دوسری جانب امریکی وبرطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 17سے 19 ستمبر تک برطانیہ کا دورہ کررہے ہیں۔اس سے پہلے سوشل میڈیا پر امریکی صدر کے دورہ پاکستان کی خبریں گردش میں تھیں۔ تاہم اب ترجمان دفترخارجہ نے بالکل واضح کردیا ہے کہ اب تک امریکی صدر کے دورہ پاکستان سے متعلق کوئی معلومات نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سوشل میڈیا
امریکی صدر
ترجمان دفتر خارجہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.