پاکستان وناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کا احتجاج، گھی ملیں بند کرنے کا اعلان
پاکستان وناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کا احتجاج، ملک گیر ہڑتال کی دھمکی
کراچی: پاکستان وناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے سیکشن 40 بی کے خلاف بطور احتجاج ملک بھر کی گھی ملیں غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عمر ریحان کا کہنا ہے کہ مطابق حکومت نے اگر جمعہ تک ہمارے مطالبات نہ مانے تو ملک بھر میں گھی ملیں بند کردیں گے۔. صدر پی وی ایم اے نے کہا کہ ہماری ہڑتال ایک دن کی نہیں بلکہ غیر معینہ مدت کی ہوگی، ۔ گھی ملیں جمعہ کو مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں ملک بھر میں سپلائی بند کردیں گی۔ شیخ عمر ریحان کے مطابق ایف بی آر نے سیکشن 40 بی کے تحت ملک بھر کی گھی ملوں میں اہلکار تعینات کردئیے ہیں۔ ایف بی آر اہلکاروں کی تعیناتی سے گھی انڈسٹری میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ ، جبکہ گھی ملوں نے مذاکرات میں 37 اے، ڈیجیٹل انوائسیز اور بینکوں میں دو لاکھ والی شرط کے خاتمے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایف بی آر
احتجاج
پاکستان و ناسپتی مینوفیکچرر ایسوسی ایشن
گھی ملیں
صدر شیخ عمر ریحان
گھی انڈسٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.