بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا ، اسپل ویز کھولے جانے کا امکان
راول ڈیم بھر گیا، نشیبی علاقوں میں سیلابی خطرہ بڑھ گیا
بارشوں کے باعث راول ڈیم بھر گیا، جس کے باعث اسپل ویز کھولے جانے کا امکان ہے۔ راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 17 سو 47 ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 17 سو 52 ایکڑ فٹ ہے۔ اگلے 24 گھنٹے میں راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جانے کا امکان ہے۔ راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ اور اندرون شہر کئی علاقے زیر آب آگئے جبکہ برساتی نالوں میں طغیانی پیدا ہو گئی ہے۔ دریائے سواں سے بڑا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، بارش کے باعث ٹریفک بری طرح متاثر ہے۔ ، مساجد میں اعلانات کیے جا رہے ہیں لوگ گھروں سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
راولپنڈی
مسلسل بارش
پانی ذخیرہ
راول ڈیم بھر گیا
اسپل ویز کھولے جانے کا امکان
بڑا سیلابی ریلا
دریائے سواں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.