4 ماہ کیلئےچینی کی ایکس مل اورپرچون کی قیمتوں کا تعین ہو گیا
حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں کا تعین، نیا نرخ نامہ جاری
حکومت نے چینی کی قیمتوں کے تعین سے متعلق چار ماہ کے لیے ایکس مل اور پرچون نرخ مقرر کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جولائی سے 14 اگست تک ایکس مل قیمت 165 روپے ، پرچون 173 روپے کلو پر فروخت ہو گی ، 15 اگست 14 ستمبر تک ایکس مل قیمت 167 روپے مقرر کی گئی ہے - جبکہ پرچون میں 175 روپے فی کلو فروخت ہو گی ، 15 ستمبر سے 14 اکتوبر تک ایکس مل قیمت 169 روپے مقرر کی گئی ہے اور پرچون 177 روپے فی کلو فروخت ہو گی ۔ 15 اکتوبر سے 14 نومبر تک ایکس مل کی قیمت 171 روپے ہو گی- جبکہ پرچون 179 روپے فی کلو میں فروخت کی جائے گی ۔یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ کے دوران چینی کی قیمت میں ہوشرباا ضافہ دیکھنے کو ملا ، اس دوران چینی فی کلو 200 روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد حکومت نے چینی کی قیمت کوکنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا آغاز کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
چینی کی قیمتوں
نوٹیفکیشن جاری
چینی کی قیمت
چینی کی ایکس مل
پرچون کی قیمتوں کا تعین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.