پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی دو شاخیں: مریم نواز کا دوطرفہ تعلقات پر بیان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی 2 شاخیں ہیں۔ ، بنگلہ دیش سے صنعتی کلسٹرز اور ڈیجیٹل اپ اسکلنگ پروگرامز میں اشتراک کا خیرمقدم کیا جائیگا۔ ، پنجاب اور بنگلہ دیش کے مابین فوڈ سیکیورٹی اور زراعت میں وسیع تعاون کی گنجائش ہے۔ پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ ، جس میں دوطرفہ تعاون، باہمی تجارت، صنعت اور زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی درخت کی 2 شاخیں ہیں، ہماری جڑیں مشترکہ تاریخ اور ثقافت میں پیوست ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اور بنگلہ دیش
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
دوطرفہ تعاون
مشترکہ تاریخ اور ثقافت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.