فوجداری قوانین میں مزید ترامیم کا بل سینیٹ سے منظور
فوجداری قوانین ترامیم 2025: خواتین کی بے حرمتی پر عمر قید کی سزا
ایوان بالا نے فوجداری قوانین میں مزید ترامیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ خواتین کی بے حرمتی کی سزا موت سے کم کرکے عمرقید میں تبدیل کردیا گیا۔ سینیٹ میں مجموعہ تعزیرات 1860 اور مجموعہ فوجداری 1898 میں مزید ترامیم کا بل وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے پیش کیا جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اپوزیشن کی جانب سےخواتین کی بے حرمتی پرسزائے موت ختم کرکے عمرقید میں تبدیل کرنے کی شدید مخالفت کی گئی۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پہلے ان جرائم پر 7 سال کی سزا ہوتی تھی۔ ضیا دور میں اسے سزائے موت میں تبدیل کیا گیا۔ مارشل لا دور کا یہ تحفہ ختم ہونا چاہیے۔قوانین کے غلط استعمال کا نکتہ بھی اٹھا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اپوزیشن
بل سینیٹ سے منظور
فوجداری قوانین
ایوان بالا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.