خیبر پختونخوا مخصوص نشستوں کے ممبران کل حلف اٹھائیں گے
خواتین و اقلیتی مخصوص نشستوں کے ممبران خیبر پختونخوا میں حلف اٹھائیں گے
خیبر پختونخوا کے 25 مخصوص نشستوں کے ممبران کل حلف لینگے خیبر پختونخوا کے 25 مخصوص نشستوں کے ممبران کل حلف لینگے۔ تفصیلات کےمطابق خواتین نشستوں پر 21 جبکہ اقلیت پر آنے والے 4 اراکین حلف اٹھائیں گے۔ ،مسلم لیگ ن اور جے یوآئی کی 7،7،پی پی کے 4 ممبران شامل ہیں۔ ،اے این پی کی 2 اور پی ٹی آئی پی کی ایک خاتون ممبر بھی حلف لیں گی۔ اقلیتی نشست پر جے یو آئی ف کے2، پی ایم ایل ن اورپی پی کا ایک ایک رکن شامل ہے۔ ،حلف اٹھانے کے بعد نئے ممبران سینٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حقدار ہوجائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
خیبر پختونخوا
مسلم لیگ ن
اے این پی
خواتین نشستوں
اقلیتی نشست
ممبران کل حلف لینگے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.