سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا مقابلہ بہادری سے کر رہی ہیں: وزیراعظم
سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا مقابلہ – وزیراعظم کا بیان اور اقدامات
سیکیورٹی فورسزبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، سیکیورٹی فورسزبہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کو نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں حکام نے اکیڈمی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا ملک میں دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ شہبازشریف نے کہا کہ جب میں وزیراعلیٰ پنجاب تھا تو پولیس میں 100 فیصد میرٹ پر بھرتیاں ہوئیں۔ شکایت پر ایس پیز کو معطل کیا۔ پولیس کی جانب سے فرض کی ادائیگی میں جان قربان کرنے سے بڑی قربانی کوئی نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
شہبازشریف
وزیراعلیٰ
وزیراعظم شہبازشریف
پولیس
فرض کی ادائیگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.