بینکاری نظام میں ڈیجیٹائزیشن اور شکایات: صارفین کو 88 کروڑ کا ریلیف
بینکاری نظام میں ڈیجیٹائزیشن اور شکایات میں اضافہ: رپورٹ 2025
بینکاری نظام میں تیزی سے ڈیجیٹائزیشن کے ساتھ صارفین کی شکایات میں بھی اضافہ پاکستان میں بینکاری نظام کی تیزی سے ڈیجیٹائزیشن اور جدیدیت کے ساتھ ساتھ صارفین کی جانب سے شکایات کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ، جو سروس کے معیار اور دھوکہ دہی سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کی عکاسی کرتا ہے۔ بینکنگ محتسب پاکستان نے جنوری سے جون 2025 کے پہلے چھ ماہ کے دوران 16 ہزار 6 شکایات حل کر کے صارفین کو 88 کروڑ 22 لاکھ 50 ہزار روپے کا مالی ریلیف فراہم کیا۔ ، یہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے، جب 12 ہزار 568 شکایات کے ازالے کے ذریعے 68 کروڑ 10 لاکھ 70 ہزار روپے کا ریلیف دیا گیا تھا۔ ، اس طرح ریلیف کی مد میں 20 کروڑ روپے سے زائد اور شکایات کی تعداد میں تقریباً ساڑھے 3 ہزار کا اضافہ ہوا۔ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینکنگ محتسب کے دفتر کو مجموعی طور پر 16 ہزار 915 نئی شکایات موصول ہوئیں۔ ، جن میں سے 3482 وزیرِاعظم پورٹل کے ذریعے بھیجی گئیں، گزشتہ سال اسی عرصے میں 12 ہزار 568 شکایات درج ہوئی تھیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ریلیف
صارفین
شکایات درج
پہلی ششماہی
بینکنگ محتسب پاکستان
شکایات
بینکاری نظام
وزیرِاعظم پورٹل
بینکنگ محتسب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.