بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر ریسکیو آپریشن: پاک فوج کا بروقت اقدام
بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
شاہراہ بابوسر اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں اور مسافروں کے لیے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ چلاس میں سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر متعدد سیاح سیلابی ریلے میں بہہ کر لاپتہ ہوگئے تھے جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا تھا۔ سیاحوں اور مسافروں کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ پاک فوج اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیمیں متاثرہ افراد تک اشیاء خورد و نوش فراہم کر رہی ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد بھی دی جارہی ہے۔ اور مشینری اور افرادی قوت سڑکوں کی بحالی پر کام کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں پاک فوج کا دیوسائی میں ریسکیو آپریشن اور اسکردو روڈ کی بحالی کا کام بھی جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاک فوج
ریسکیو آپریشن جاری
شاہراہ بابوسر اور شاہراہ قراقرم
ہیلی کاپٹرز
پاک فوج اور جی بی اسکاؤٹس
مشینری اور افرادی قوت
زخمیوں کو طبی امداد
ریسکیو آپریشن شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.