موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی، مدعی کا عدالت میں بیان حلفی
موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی، نقاب پوش حملہ آور کی نشاندہی
موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی ، ملزم نقاب پوش تھا: مدعی کا عدالت میں بیان حلفی پاکپتن میں میاں خاور فرید مانیکا کے ڈیرے پر فائرنگ کیس کی سماعت کے دوران مدعی عدالت میں ملزم موسیٰ مانیکا کو شناخت نہ کر سکا۔ اور بیان دیا کہ موسیٰ مانیکا نے گولی نہیں چلائی ، ملزم نقاب پوش تھا۔ مدعی نے عدالت میں بیان حلفی جمع کروا دیاہے جس میں مدعی نے عتراف کیا کہ موسیٰ مانیکا کا نام غلط فہمی کی بنیاد پر لیا ، موسیٰ ملزم نہیں ہے۔ ، عدالت ملزم کی ضمانت لے یا بری کر دے ، مدعی کو اعتراض نہیں ہو گا۔ ، عدالت نے سماعت کے بعدملزم موسیٰ مانیکا کی ضمانت منظور کر لی ۔ ، عدالت نے موسیٰ کو ایک لاکھ روپے کا مچلکہ جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ پولیس نے موسیٰ کو ملازم پر گولی چلانے کے الزام میں 17 جولائی کو گرفتار کیا تھا ۔ ، موسیٰ مانیکا پر تھانہ صدر میں اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مقدمہ درج
موسیٰ مانیکا
میاں خاور فرید مانیکا
مدعی کا عدالت میں بیان حلفی
موسیٰ کو ایک لاکھ روپے کا مچلکہ جمع
اقدام قتل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.