چین دریائے براہمپترہ ڈیم کی تعمیر کا آغاز، بھارت میں تشویش
چین دریائے براہمپترہ ڈیم: بھارت کے لیے نیا سفارتی چیلنج
چین کا دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز، بھارت میں تشویش آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی میدان میں ایک اور زخم، چین نے دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کردیا۔ لداخ اور ارو ناچل پردیش کے بعد چین بھارت کشیدگی میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ، اور بھارت کی آبی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے چین نے دریائے براہمپترہ پر کنٹرول کی تیاری شروع کردی ہے۔ این ڈی ٹی وی ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق چین نے تبت اور بھارت سے گزرنے والے براہمپترہ دریا پر میگا ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے۰ ، جبکہ افتتاحی تقریب میں خود چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے شرکت کی، جس سے اس منصوبے کی اسٹریٹیجک اہمیت واضح ہوتی ہے۔ ڈیم مکمل ہونے کے بعد یہ نہ صرف چین کے تھری گورجز ڈیم سے بڑا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
چینی وزیر اعظم لی چیانگ
افتتاحی تقریب
ڈیم مکمل
ڈیم کی تعمیر کا آغاز
بھارت میں تشویش
لداخ اور ارو ناچل پردیش
دریائے براہمپترہ
اسٹریٹیجک
میگا ڈیم کی تعمیر شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.