وفاقی وزارتوں کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ مکمل: 800 حملے ناکام
ڈیجیٹل پاکستان میں پیش رفت: وفاقی وزارتوں کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ
وفاقی وزارتوں کا سائبر سیکیورٹی نظام کیسا ہے؟ آڈٹ مکمل ڈیجیٹل پاکستان کی سیکیورٹی پر حکومت کی بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت آئی ٹی نے 15 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں کا سائبر سیکیورٹی آڈٹ مکمل کرلیا۔ اہم ڈیجیٹل اثاثوں کے تحفظ اور سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے نئے اقدامات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وفاقی وزارتوں اور محکموں کا سائبر سیکیورٹی نظام کیسا ہے؟ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر سیکیورٹی فار ڈیجیٹل پاکستان کے تحت 15 وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کا آڈٹ مکمل کر لیا ہے۔ دستاویز کے مطابق اب تک 800 سے زائد سائبر حملے ناکام بنائے جا چکے ہیں۔ حملوں سے بچاؤ کے لیے 60 سائبر سیکیورٹی ایڈوائزریز جاری کی گئیں۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم قائم کی گئی، جبکہ وفاقی و صوبائی سطح پر چھپن تربیتی سیشنز مکمل ہو چکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
آڈٹ مکمل
ڈیجیٹل پاکستان
وزارت آئی ٹی
وفاقی وزارتوں
اہم ڈیجیٹل اثاثوں
سائبر سیکیورٹی نظام
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.