وفاقی اداروں میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم
وفاقی اداروں میں اصلاحات اور ماہرین کی تعیناتی پر وزیراعظم کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اداروں میں اصلاحات کو ایک بار پھر حکومت کی اولین ترجیح قرار دے دیا۔ کہا حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں تکنیکی ماہرین کی تعیناتی کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ بیرونی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے حوالے سے بھی غور ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی اداروں میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ معیشت کی ڈیجیٹایزیشن اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کی جارہی ہے۔ حکومتی اداروں میں میرٹ پر ماہرین کی تعیناتی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
حکومتی اداروں
بیرونی سرمایہ کاری
تعیناتی کے ایجنڈے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.