حماد اظہر کے خلاف جعلی مقدمات: عدالت جانے کا اعلان
حماد اظہر کا ردعمل: میرے خلاف جعلی مقدمات، انصاف کے لیے عدالت جاؤں گا
حماد اظہر نے خود کو بے گناہ اور. جعلی قرار دیدیے، عدالت جانے کا اعلان لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے اپنے خلاف مقدمات کو جعلی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ میں بے گناہ ہوں اور جعلی مقدمات کا نشانہ بنا،۔ میرے خلاف مقدمات کا کوئی سر پیر نہیں ہے اور میں عدالت سے رجوع کر کے انصاف طلب کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ انصاف مل گیا تو اللہ کا شکر ادا کروں گا، اگر انصاف نہ ملا تو استقامت اور صبر سے مزید جبر برداشت کروں گا،۔ بے شک اللہ صابرین کے ساتھ ہے۔حماد اظہر نے مزید کہا کہ سب کا شکر گزار ہوں جو میرے گھر آئے اور جنہوں نے پیغام بھجوایا۔ ، میرے گھر والوں نے 2 سال سے مجھ سے زیادہ دکھ برداشت کیا،۔ دکھ کی گھڑی میں والدہ اور گھر والوں کے ساتھ رہنے کی خواہش رکھتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حماد اظہر
برداشت
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر
مقدمات جعلی
عدالت جانے کا اعلان
جعلی مقدمات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.